Saturday 1 March 2014

وساوس غیرمقلدیت : وسوسه = فقہ حنفی پر عمل کرنا بہتر ہے یا قرآن و حدیث پر ؟؟

وسوسه = فقہ حنفی پر عمل کرنا بہتر ہے یا قرآن و حدیث پر ؟؟
جواب = یہ وسوسہ بهی ایک عام آدمی کو بڑا خوبصورت معلوم ہوتا ہے ، حالانکہ درحقیقت یہ وسوسہ بهی باطل وفاسد ہے ، اس لیئے کہ جس طرح حدیث قرآن کی شرح ہے اسی طرح فقہ حدیث کی شرح ہے ، اب اصل سوال یہ بنتا ہے کہ قرآن وحدیث پر عمل علماء وفقہاء وماہرین کی تشریحات کے مطابق کریں یا اپنے نفس کی تشریح اور نام نہاد فرقہ اہل حدیث میں شامل جہلاء کی تشریح کے مطابق ؟؟ اہل سنت والجماعت تو مستند علماء وفقہاء ومجتہدین کی تشریحات وتصریحات کے مطابق قرآن وحدیث پر عمل کرتے ہیں اور اسی کا نام علم فقہ ہے ، جب کہ نام نہاد فرقہ اہل حدیث میں شامل ناسمجھ لوگ خودساختہ جاہل شیوخ کے خیالات وآراء پرعمل کرتے ہیں ، اب ایک عقل مند آدمی خود فیصلہ کرلے کہ کس کا عمل زیاده صحیح ہے ؟؟

0 تبصرے comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔